Silicone Dish Washing Gloves
Original price was: ₨ 1,580.₨ 1,180Current price is: ₨ 1,180. & Free Delivery
چیز خراب ہونے کی صورت میں فوراً واپسی
Description
یہ گلوز واٹر پروف ہیں اور سیلیکان سے بنائے گئے۔
سردیوں میں ٹھندے پانی سے برتن دھوتے وقت یہ گلوز آپ کے بہت کام آئیں گے۔
ان کا سائز 15 سینٹی میٹر ہے۔
یہ گلوز بیکٹریا یا گندگی کو آپ کے ہاتھوں تک نہیں پہنچنے دیتے۔
ان گلوز کی پکڑ انتہائی مضبوط ہے۔ آپ کے ہاتھوں سے کوئی چیز سلِپ نہیں ہوگی۔
سردیوں میں ہاتھوں کو گرم رکھتے ہیں۔
پورے پاکستان میں فری کیش آن ڈیلوری
Reviews
There are no reviews yet.