Sank Magic Handwriting Practice Books (4 Books + 10 Ink Refill Pen)
Original price was: ₨ 1,450.₨ 1,150Current price is: ₨ 1,150. & Free Delivery
چیز خراب ہونے کی صورت میں فوراً واپسی
Description
اگر آپ اپنی یا اپنے بچے کی ہینڈ رائٹنگ (خوشخطی) کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ چار کتابوں کا سیٹ آپ کی مدد کریگا۔
ان کتابوں کو آپ جتنا چاہے استعمال کر سکتے ہیں۔ کیونکہ جیسے ہی آپ ان پر کچھ لکھتے ہیں تو دس منٹ بعد لکھا ہوا خود بخود مٹنے لگ جاتا ہے۔
یہ کتابیں آپ کے بچے کو تعلیم کی ابتدا میں مدد فراہم کرتی ہیں۔ اس میں اے بی سی، نمبرنگ، ریاضی اور ڈرائنگ کی کتابیں شامل ہیں۔ جس سے آپ کا بچہ سکول جانے سے پہلےہی اے بی سی اور گنتی وغیرہ سیکھ سکتا ہے۔
ان چار کتابوں کیساتھ آپکو 10 رِی فِلز بھی دئیے جاتے ہیں تاکہ آپ جتنی چاہے سیاہی استعمال کر سکیں
ہم پورے پاکستان میں فری کیش آن ڈیلوری کرتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.