8.5 inches LCD Writing Tablet For Kids
Original price was: ₨ 1,495.₨ 1,195Current price is: ₨ 1,195. & Free Delivery
چیز خراب ہونے کی صورت میں فوراً واپسی
Description
سائز:- 8.5 انچ
بچوں کو موبائل کی سکرین سے دُور رکھیں اور انہیں یہ ٹیبلٹ دیں۔ اس ٹیبلٹ کی سکرین میں شعاعیں نہیں ہوتی۔
اس میں کسی قسم کی بیٹری یا سیل نہیں ہوتا۔
بلکل ایک تختی یا سلیٹ کی طرح بچے اس کا استعمال کرتے ہیں۔
اس پر کسی بھی قسم کی، کسی بھی رنگ کی ڈرائنگ بنائی جا سکتی ہے۔
صرف ایک بٹن دبانے سے لکھا ہوا مِٹ جاتا ہے اور سکرین بلکل صاف ہوجاتی ہے۔ یوں بچے جتنی بار چاہیں اِس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
اس کیساتھ پن بھی دیا جاتا ہے۔ جس کی مدد سے بچے مختلف رنگوں سے لکھ سکتے ہیں۔
پورے پاکستان میں فری کیش آن ڈیلوری
Reviews
There are no reviews yet.